امريكی مسلمان خواتين كے لیے پردہ كوئی مانع نہںی ہے

IQNA

امريكی مسلمان خواتين كے لیے پردہ كوئی مانع نہںی ہے

10:55 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538807
اعزازی خبر نگار /وحيد دوست :بہت ساری امريكی مسلمان خواتين كی روزمرہ زندگی میں پردہ مانع نہیں ہے بلكہ یہ اسلام كی تبليغ كا ذريعہ ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے آسلام آن لائن كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ رياست كيليفورنيا كی ايك طالبہ ھدی ربيعہ نے كہا كہ مجھے دو سال سے با حجاب رہتی ہو ں اور مجھے اپنے سكول كی زندگی میں كسی مشكل كا سامنا نہیں كرنا پڑتا –
انہوں نے كہا كہ جب سے میں با پردہ ہوئی ہوں ميری دوستوں كے ذہن میں یہ سوال آتا ہے كہ میں كيوں پردہ كرتی ہوں- انہوں نے مجھ سے كئی سوال كیے جب میں نے انہیں جوابات دیے تو وہ اس كے بعد اب مجھ سے كوئی سوال نہیں كرتیں-
حالیہ سالوں میں مغربی ممالك نے یہ بحث اٹھائی ہے كہ حجاب ايك مذھبی علامت ہے نہ یہ ايك مذھبی لباس اس حوالے سے ايك مضمون اسلام ان لائن نےشائع كيا جس كے موضوعات میں یہ ہے كہ حجاب ايك ذمہد اری ہے اور اس سے كوئی تحجر ار بنياد پرستی سامنے نہیں آتی كہ یہ صحيح اسلامی تعليمات كی ترويج كی علامت ہے-


نظرات بینندگان
captcha