ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی سنٹر كی تاسيس سے پہلے فلسطين میں قرآنی سرگرمياں نہ ہونے كے برابر تھیں ليكن اس سنٹر كے قيام سے قرآنی تحقيق وغيرہ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے
اس سنٹر كی رپورٹ میں چند امور كو بطور خاص واضح كيا گيا ہے جو مندرجہ ذيل ہیں:
1. اس قرآنی مركز كی تاسيس كا مقصد
2. حفاظ كرام كے انتخاب كے لیے كمیٹی كا قيام
3. فلسطينی قرآن سنٹر كے پروگرام
4. فلسطين میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد
5. عالمی قرآنی مقابلوں میں اس سنٹر كے حفاظ كی شركت
6. قرآن سنٹر فلسطين كے آئندہ پروگرام