ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے HABER 3 نيوز سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب مركز تحقيقات دنيای اسلام و عرب كے تعاون سے منظر عام پر آ گئی ہے
مصنف نے اس كتاب كی اشاعت كا مقصد اسلام سے متعلق مغربی ممالك كی طرف سے كۓ جانے والے اعتراضات كا جواب قرار ديا ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ ہماری یہ كتاب ابھی روسی زبان كے علاوہ كسی دوسری زبان میں نہیں چھپی ہے-