پنجتن اسلامی ويب سائٹ پر ايك اجمالی نظر

IQNA

9:43 - April 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1540653

پنجتن اسلامی ويب سائٹ پر ايك اجمالی نظر

بلاگ گروپ: پنجتن ويب سائٹ تين زبانوں ٬عربی ٬اردو٬ انگلش میں اپنی كاركردگی انجام دے رہی ہے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پنجتن ويب سائٹ كے پہلے صفحہ پر مكہ مكرمہ ٬مدينہ منورہ ٬مسجد النبوی كی تصويروں كے ساتھ ايك امام ﴿علیہ السلام﴾ كی حديث موجود ہے
اس ويب سائت پر مجالس نوحہ ٬چہاردہ معصومين سورہ فاتحہ اور ديگر مختلف عناوين موجود ہیں-
اسی طرح ويب سائٹ پر الكٹرانيك لائبريری بھی موجود ہے جس میں مفاتيح الجنان ٬صحفیہ كاملہ ٬كتاب گناہان كبيرہ ج ۱ و ۲ اور پنجتن پاك سے متعلق مختلف مضامين موجود ہیں-
نظرات بینندگان
captcha