ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پنجتن ويب سائٹ كے پہلے صفحہ پر مكہ مكرمہ ٬مدينہ منورہ ٬مسجد النبوی كی تصويروں كے ساتھ ايك امام ﴿علیہ السلام﴾ كی حديث موجود ہے
اس ويب سائت پر مجالس نوحہ ٬چہاردہ معصومين سورہ فاتحہ اور ديگر مختلف عناوين موجود ہیں-
اسی طرح ويب سائٹ پر الكٹرانيك لائبريری بھی موجود ہے جس میں مفاتيح الجنان ٬صحفیہ كاملہ ٬كتاب گناہان كبيرہ ج ۱ و ۲ اور پنجتن پاك سے متعلق مختلف مضامين موجود ہیں-