-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حوزہ نيوز سنٹر نے لكھا ہے كہ اس كتاب میں شيعہ علماء كے حالات كو حروف تہجی كے اعتبار سے لكھا گيا ہے -
اس كتاب كے مصحح جناب ناصر باقری بيد ھندی نے كہا كہ اس كتاب كی تصحيح اور تكميل كے لیے معتبر مصادر سے استفادہ كيا گيا –
یہ كتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے جسے ادارہ ﴿بوستان كتاب﴾ نے شايع كيا ہے-