ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق آل البيت قرآنی سنٹر كے سربراہ رقیہ رضائی نے ايك گفتگو میں كہا كہ اس تقريب كا مقصد قرآنی اساتذہ كی حوصلہ افزائی كرنا ہے -
رضائی نے مزيد كہا كہ ۱۱ نمونہ اساتذہ كی تجليل كی گئی اور اس تقريب كے بعد حوزہ علمیہ جعفریہ كے سربراہ جواد ايازی نے خطاب كيا-