بستان آباد كے قرآنی اساتذہ كی تجليل

IQNA

بستان آباد كے قرآنی اساتذہ كی تجليل

10:12 - May 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1543357
اعزازی نامہ نگار: ھفتہ معلم كی مناسبت سے بستان آباد شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے قرآنی اساتذہ كی تجليل كی ہے -
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مشرقی آذربائيجان كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں كہ جس میں بنياد قرآن كريم كے اراكين نے بھی شركت كی ہے ادارہ كے مسٶل حجة الاسلام سيد رضا رضوی نے تمام اساتذہ كا شكریہ ادا كيا كہ وہ كلام الہی جو كہ تمام كلاموں سے برتر ہے اس كی ترويج كر رہے ہیں آخر میں ۱۵ ممتاز اساتذہ كو انعامات سے نوازا گيا -
نظرات بینندگان
captcha