سال اتحاد ملی میں قرآنی معاشرہ بھی متحد ہو جاۓ

IQNA

سال اتحاد ملی میں قرآنی معاشرہ بھی متحد ہو جاۓ

10:51 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543755
قرآنی سرگرمياں گروپ: خوزستان كے ايك نامور قاری نے كہا كہ یہ سال جب كہ اسے اتحاد ملی كا نام ديا گيا ہے تو جو بھی قرآن كے ساتھ كسی بھی لحاظ سے ارتباط ركھتا ہے وہ قرآنی معاشرہ كا حصہ ہے لہذا اسے بھی متحد ہونا چاہیے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬خوزستان كے نامور قاری عبد الكاظم حيدری نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس سال قرآنی معاشرہ كو بھی بہتر انداز میں دين مبين اسلام كی خدمت كرنے كی خاطر متحد ہونا چاہیے انہوں نے كہا كہ مختلف عہدہ داروں كو چاہیے كہ معاشرہ میں قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے عملی اقدام كریں-
حيدری نے آخر میں ايكنا كے شعبہ خوزستان كی كاركردگی كو بھی سراہتے ہوۓ كہا كہ الحمد للہ یہ شعبہ معارف اسلام كی نشر و اشاعت میں موثر كردار ادا كر رہا ہے –

نظرات بینندگان
captcha