قرآن مجيد كے ۳۰ ویں پارہ كی حافظات نے ٫٫بدر ٬٬ چوٹی سر كر لی

IQNA

قرآن مجيد كے ۳۰ ویں پارہ كی حافظات نے ٫٫بدر ٬٬ چوٹی سر كر لی

10:03 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543984
اعزازی نامہ نگار /شعبان علی قانعی اردكانی:قروہ شہر كے نواح كی رہنے والی حافظات جنہوں نے قرآن كے ۳۰ ویں پارے كو حفظ كر ركھا ہے ٫٫بدر ٬٬ نامی چوٹی كو سر كر ليا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كردستان كے شہر قررہ كے نواح میں رہنے والی حافظات قرآن نے٫٫يا زھراء سلام اللہ علیھا٬٬ كا نعرہ بلند كرتے ہوۓ ٫٫بدر ٬٬ نامی چوٹی كو سر كر ليا ہے اس پروگرام میں ٦۰ خواتين نے حصہ ليا جنہوں نے آخری پارہ حفظ كر ركھا ہے اور یہ اقدام رہبر كے فرمان پر كہ جنہوں نے اس سال كو اتحاد ملی اور انسجام اسلامی قرار ديا ہے انجام ديا ہے –
نظرات بینندگان
captcha