راين شہر میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

10:25 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543997

راين شہر میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: راين شہر میں قرآن كريم ٬نہج البلاغہ ٬اذان٬احكام اور نماز كے بارے میں ايك مقابلے كا انعقاد كيا گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآن و احكام كے متعلق مقابلہ ۸ اور ۹ مئی كو انجام پائیں گے اور ان كا مكان تعليم و تربيت كا ادارہ ہو گا –واضح رہے كہ اسلامی و قرآنی مقابلے گذشتہ ہفتے كو انجام پاۓ تھے ليكن صدر محترم كے كركان كے دورے كی وجہ سے منسوخ كر دیے گۓ تھے-
نظرات بینندگان
captcha