قرآن كے ٫٫مركز ثقافت و معارف ٬٬ نے ۵۰ ہزار سوالات كے جوابات دیے

IQNA

10:27 - May 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1544335

قرآن كے ٫٫مركز ثقافت و معارف ٬٬ نے ۵۰ ہزار سوالات كے جوابات دیے

اعزازی نامہ نگار :دفتر تبليغات اسلامی كے شعبہ ثقافت و معارف قرآنی ٬٬ نے ۵۰ہزار قرآنی سوالات كے جوابات دیے ہیں-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق دفتر تبليغات اسلامی كے شعبہ قرآن كے انچارج حجة الاسلام والمسلمين ٫٫محمد علی محمدی ٬٬ نے كہا ہے كہ اس شعبہ نے اب تك ۵۰ ہزار سے زائد قرآنی سوالات كے جوابات دیے ہیں اور اكثر سوالات جوانوں نے كیے ہیں ٬محمدی نے كہا كہ یہ شعبہ تحريری ٹيلی فونك اور انٹر نیٹ كے ذريعہ اپنے مخاطبين كے جوابات ديتا ہے-
نظرات بینندگان
captcha