آبادان كے جامعة القرآن مں قرآن كے موضوعی حفظ كا شارٹ كورس

IQNA

آبادان كے جامعة القرآن مں قرآن كے موضوعی حفظ كا شارٹ كورس

11:04 - May 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1544718
قرآنی سرگرمياں گروپ: آبادان كے جامعة القرآن میں قرآن مجيد كے موضوعی حفظ كے شارٹ كورس كا اہتمام كيا گيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن كے سربراہ ٫٫ليلا علی نژاديان ٬٬ نے ايكنا كے شعبہ خوزستان كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس شارٹ كورس كا افتتاۜ ۸ مئی كو كيا گيا ہے- اور اس شارٹ كورس میں ۴ سے پانچ سال كے بچے شركت كر رہے ہیں جن میں ۲۰ بچے اور ۱۳ بچياں شامل ہیں-
انہوں نے كہا كہ یہ شارٹ كورس دو ماہ تك جاری رہے گا-
آخر میں موصوف نے روخوانی كے كورس كی طرف بھی توجہ دلائی جس كا افتتاح ۱۱ مئی كو ہوا-
نظرات بینندگان
captcha