قدس میں اسلامی كتاب خانہ كا انہدام

IQNA

قدس میں اسلامی كتاب خانہ كا انہدام

10:24 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1545017
بين الاقوامی گروپ : اسرائيل كے فوجيوں نے ايك خط كے ذريعہ كتاب خانے كو جلد از جلد خالی كرنے كا حكم ديا ہے تاكہ سڑك كو وسيع كيا جاۓ –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ايجنسی نسيج كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسرائيل ميونسپل كمیٹی نے سڑك كا بہانہ بنا كر اسلامی كتاب خانے كو منہدم كرنے كا منصوبہ بنايا ہے-
نظرات بینندگان
captcha