شوش كے جامعة القرآن میں حفظ قرآن كی كلاسیں

IQNA

شوش كے جامعة القرآن میں حفظ قرآن كی كلاسیں

10:43 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545749
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۱۹ مئی كو شوش كے جامعة القرآن میں قرآن مجيد كے دوسرے پارہ كے حفظ كی كلاسیں شروع ہو ں گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن شوش كی پرنسپل مريم انوريان نے كہا كہ ۱۹ مئی سے جامعة القرآن میں قرآن مجيد كے دوسرے پارہ كے حفظ كی كلاسیں شروع ہوں گی جس میں مختلف عمر كی ۲۵ خواتين شريك ہوں گے –انہوں نے كہا كہ یہ كلاسیں ہر روز دو گھنٹہ ہوں گی اور دوسرا پارہ ڈیڑھ ماہ میں حفظ كرا ديا جاۓ گا –
نظرات بینندگان
captcha