ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس ماہنامہ میں مختلف تحقيقی مضامين پيش كۓ گۓ ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے –وحدت مسلمانوں كے نكھار كا سبب ہے -
استاد مطہری كی نظر میں دينی تبليغات كی اہميت -
يورپ میں اسلام اور مسيحيت كے رابطے -
اسلام اور آزادی -
اس كے علاوہ ماہنامہ میں اہم شخصيات كے انٹرويو بھی موجود ہیں -
قابل ذكر ہے كہ یہ ماہنامہ ۸۲ صفحات پر مشتمل ہے –