شہر قم میں ماہرين قرآن كی حوصلہ افزائی

IQNA

شہر قم میں ماہرين قرآن كی حوصلہ افزائی

10:06 - May 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1547834
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی قم كے شعبہ قرآن كی جانب سے ماہرين قرآن كی حوصلہ افزائی كے لیے ايك تقريب كا اہتمام كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں ۳۵۰ طلباء نے شركت كی -
اس تقريب میں ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ قرآن كے انچارج نے تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ والدين كو چاہیے كہ اپنے بچوں كی قرآنی تعليم پر زيادہ توجہ دیں –
قابل ذكر ہے كہ پروگرام كا آغاز بين الاقوامی قاری قرآن كريم منصوری كی تلاوت سے ہوا اور آخر میں منتخبين كو انعامات سے نوازا گيا –
نظرات بینندگان
captcha