ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كا محور ٬روخوانی ٬ترتيل ٬تجويد اور حفظ و معارف قرآن قرار ديا گيا ہے – ان كلاسوں میں پرائمری مڈل اور ہائی اسكول كے طلباء شريك ہوں گے-
پہلی جمادی الاولی سے كلاسوں میں شركت كرنے والوں كے ناموں كا انداراج شروع ہو گيا ہے –
كلاسوں كے اختتام پر طلباء كو سند دی جاۓ گی
قابل ذكر ہے كہ ماہ ربيع الثانی میں منعقد ہونے والی كلاسوں میں ۱۲ ہزار افراد نے شركت كی تھی –