علامہ طباطبائی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫ شيعہ در اسلام ٬٬ كا انگريزی زبان میں ترجمہ ہو گيا

IQNA

علامہ طباطبائی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫ شيعہ در اسلام ٬٬ كا انگريزی زبان میں ترجمہ ہو گيا

10:39 - May 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1547858
ادبی گروپ : كتاب ٫٫ شيعہ در اسلام ٬ جس كی تاليف علامہ محمد حسين طباطبائی نے كی ہے اسے انصاريان بپلشرز نے انگريزی زبان میں شائع كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق انصاريان پبلشرز نے اس كتاب كہ جو ۲۷۲ صفحات پر مشتمل ہے تين ہزار كی تعداد میں شائع كيا ہے –
علامہ طباطبائی نے اس كتاب كو تين حصوں میں تقسيم كيا تھا اس كتاب كا ترجمہ حسين نصر نے كيا ہے –
اس كتاب كے پہلے حصے میں شيعہ كی مختصر تاريخ ٬دوسرے حصے میں شيعہ اعتقادات اور تيسرے حصے میں شيعہ اعتقادات كو بعنوان اسلامی اعتقادات پيش كيا گيا ہے –
نظرات بینندگان
captcha