قرآن كريم كا تاجكی زبان میں ترجمہ

IQNA

قرآن كريم كا تاجكی زبان میں ترجمہ

10:24 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549170
بين الاقوامی گروپ : تاجكستان كے صدر امام علی رحمان اف كے تعاون سے قرآن كريم كا تاجكی زبان میں ترجمہ پور ےملك میں مفت تقسيم كيا جاۓ گا-



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائٹ نے لكھا ہے كہ تاجكستان كے صدر نے تاجكی زبان كے ترجمہ پر زور ديا ہے اور حال حاضر میں علوم اكیڈمی تاجكستان كے زير نظر ايك كمیٹی اس كام میں مصروف ہے –قرآن كا یہ ترجمہ ماہ رمضان المبارك میں مفت تقسيم كيا جاۓ گا – انہوں نے كہا كہ تاجكستان كی ۹۰ فی صد شخصيات دينی اور اسلامی علوم میں زيادہ معلومات نہیں ركھتیں لہذا اس مقصد كے تحت ايك عالمی تحقيقاتی سنٹر كا قيام ضروری ہے -
انہوں نے مزيد كہا كہ تاجكستان میں مسلمانوں كی آبادی ۹۰ فی صد ہے ليكن اس كے باوجود ارٹوكس عيسائيوں كے كليسا مصروف عمل ہیں -
انہوں نے كہا كہ آئندہ تعليمی سال ﴿ دوشنبہ ﴾ كی اسلامی يونيورسٹی میں شرعی اور دينی فلسفہ ٬تاريخ وغيرہ كی تعليم بھی شروع كی جاۓ گی –
127675
نظرات بینندگان
captcha