اردبيل میں خواتين كے لیے قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

اردبيل میں خواتين كے لیے قرآنی كلاسوں كا اہتمام

11:12 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549213
قرآنی سرگرمياں گروپ : اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی كی جانب سے ملازمت كرنے والی خواتين كے لیے قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی اردبيل كی طرف سے ملازمت كرنے والی خواتين كے لیے قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا جس میں روخوانی ٬تجويد ٬مفاہيم قرآن كی تعليم دی جائے گی-
یہ كلاسیں اداروں میں ہی منعقد كی جائیں گی -
موصولہ رپورٹ كے مطابق كلاسوں كی كل مدت ۹۲ گھنٹے ہیں –
127923
نظرات بینندگان
captcha