ايران كے شہر ارومیہ كی يونيورسٹی میں قرآنی مقابلہ كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ارومیہ كی يونيورسٹی میں قرآنی مقابلہ كا انعقاد

11:48 - May 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1550191
قرآنی سرگرمياں گروپ : قائد انقلاب اسلامی كے ارومیہ يونيورسٹی میں نمائندہ كے زير اہتمام اس قرآنی كورس كا آغاز كيا جا رہا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی كورس گذشتہ سال سے محفل انس با قرآن كے نام سے ٫٫ بصيرت ٬٬ نامی تحقيقاتی گروپ كر وا رہا ہے –
اس كورس میں قرآن كی پہلی ۵۰ آيات كا ترجمہ اور مفاہيم كی تدريس كی جاتی ہے اور اس كورس كے شركاء امتحان میں پاس ہونے كی صورت میں اگلے مرحلے میں داخل ہو جائیں گے-
بصيرت گروپ كی طرف سے ابھی تك مہدويت ٬كتب شہيد مطہری ٬اصول ٬عقائد ٬وہابيت و غيرہ پر كورس كرواۓ جا چكے ہیں –
128968
نظرات بینندگان
captcha