سنگال او آئی سی كے گيارہویں تجارتی بازار كا ميزبان

IQNA

سنگال او آئی سی كے گيارہویں تجارتی بازار كا ميزبان

11:13 - June 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1550913
بين الاقوامی گروپ : عالمی تجارتی سنٹر سنگال ﴿cices﴾ كے زير اہتمام او ائی سی ممالك كا گيارہواں تجارتی بازار سنگال كے دارالحكومت میں شروع كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق I I N A نے كہا ہے كہ اس بازار كا عنوان ٫٫آفريقہ كی ترقی میں اسلامی تجارت كا كردار ٬٬ ركھا گيا ہے یہ بازار پہلی مرتبہ آفريقی ملك میں لگايا جا رہا ہے-
سنگال كے عالمی تجارتی سنٹر نے اس بازار كی كيفيت كو بہتر بنانے كے لیے اور مختلف تجارتی مراكز كو آپس میں ہم آہنگ كرنے كی خاطر اسی طرح كا بازار الجزائر میں بھی لگايا جاۓ گا –
اس بازار كا مقصد لوگوں كو عالمی تجارتی منڈی میں شركت اور اس كے پروگراموں سے روشناس كروانا ہے –
129733
نظرات بینندگان
captcha