صوبہ چہار محال و بختياری میں ۲۸ قرآنی مراكز قائم كرنے كے پرمٹ جاری كیے گۓ

IQNA

صوبہ چہار محال و بختياری میں ۲۸ قرآنی مراكز قائم كرنے كے پرمٹ جاری كیے گۓ

12:00 - June 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1550933
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ چہار محال و بختياری كے ادارہ تبليغات اسلامی كے زير اہتمام دارالقرآن الكريم نے اس صوبہ میں ۲۸ قرآنی سنٹرز قائم كرنے كے پرمٹ صادر كیے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطاقب علی اسماعيلی نے ايكنا سے خصوصی بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس سال ۵۰ قرآنی سنٹروں كے اعداد و شمار اكٹھے كیے گۓ ہیں جنہیں اس سال پرمٹ جاری كر دئے جائیں گے –
انہوں نے كہا كہ ملك كے مختلف صوبوں میں دیے گۓ قرآنی سنٹروں كے اجازت ناموں میں سے ۱۵ كا تعلق اس صوبے سے ہے -
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ سنٹر ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے لیے بازٶں كا كام ديتے ہیں –
اور ان میں ناظرہ ٬تجويد ٬قرائت ٬حفظ ٬ترجمہ اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاتی ہے-
129811
نظرات بینندگان
captcha