كرمان میں ٫٫ فراق يار ٬٬ كے عنوان سے قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

كرمان میں ٫٫ فراق يار ٬٬ كے عنوان سے قرآنی محفل كا انعقاد

12:05 - June 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1550935
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۴ جون امام خمينی رہ كے يوم وفات كی مناسبت سے كرمان میں ٫٫ فراق يار ٬٬ كے عنوان پر قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل میں عالمی شہرت يافتہ قرّاء تلاوت قرآن كريم كی سعادت حاصل كریں گے- اس كے علاوہ اس محفل میں خطبا اور ذاكرين بھی نذرانہ عقيدت پيس كریں گے –اس مجلس میں صوبہ كرمان سے تعلق ركھنے والی مختلف مذھبی اور سماجی شخصيات شركت كریں گی – یہ پروگرام ادارہ ثقافت اسلامی اور مذھبی امور كے زير اہتمام منعقد ہو گا –
129487
نظرات بینندگان
captcha