ايران كے شہر ٫٫ سر دشت ٬٬ میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ سر دشت ٬٬ میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

10:43 - June 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1551731
قرآنی سرگرمياں گروپ : امام خمينی رہ كی اٹھارہویں برسی كے موقع پر ايران كے شہر سر دشت میں محفل انس با قرآن كا انعقاد ہوا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شہر سر دشت میں ادارہ تبليغات اسلامی كے زير اہتمام امام خمينی رہ كی اٹھارہویں برسی كے موقع پر محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا گيا ہے-
اس محفل میں ۳۰۰ سے زائد قرّاء اور حفاظ نے شركت كی یہ نورانی محفل سردشت شہر كی مسجد النبی میں منعقد ہوئی اس كا مقصد امام خمينی رہ كے افكار سے تجديد بيعت اور قرآنی تعليمات كو فروغ دينا تھا-
130782
نظرات بینندگان
captcha