ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق خراسان رضوی میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام ساجدی نے كہا كہ چناران كی مسجد امام حسن عسكری علیہ السلام میں خواتين كے لیے اس ادارے كی طرف سے حفظ اور تفسير قرآن كی كلاسیں ركھی جا رہی ہیں -
انہوں نے كہا كہ اس كورس میں چناران كی بہت زيادہ خواتين شركت كر رہی ہیں –
131417