صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی سيرت سے آشنائی كے لیے ايك اہم نشست

IQNA

9:53 - June 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1552744

صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی سيرت سے آشنائی كے لیے ايك اہم نشست

اعزازی گروپ /قادر احمدی : ايران كے شہر ارومیہ میں ۳ جمادی الثانی كو حضرت معصومہ عالم سلام اللہ علیھا كی سيرت سے مزيد آشنائی حاصل كرنے كے لیے ايك اہم نشست كا اہتمام كيا جا رہا ہے-



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ارومیہ كے ادارہ ثقافت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی مديرہ معصومہ وجدانی نے خبر دی ہے كہ صديقہ طاہرہ كی زندگی سے بہتر آشنائی حاصل كرنے كے لیے اس نشست كا اہتمام كيا گيا ہے - جس میں بی بی دو عالم كی سيرت كے مختلف پہلوٶں پر بحث كی جاۓ گی –
131755

نظرات بینندگان
captcha