ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے K S L news كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر كی تاسيس سے قبل صوبہ يوتا كے مسلمان اپنے مذھبی پروگراموں كے لیے مجبور تھے كہ انہیں گھروں میں انجام دیں –
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس مسجد كی پہلی نماز جمعہ میں ۱۵۰ افراد نے شركت كی ہے-
131699