گيلان يونيورسٹی میں شبينہ كا انعقاد

IQNA

گيلان يونيورسٹی میں شبينہ كا انعقاد

10:07 - June 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1552753
اعزازی خبر نگار /حسين قاسم نژاد : حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے ايام شہادت كی مناسبت سے گيلان يونيورسٹی میں شبينہ قرآن كا انعقاد كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا اور امام خمينی رضوان اللہ كی ياد منانے كی خاطر گيلان يونيورسٹی كے طلباء نے قرآنی شبينہ كا انعقاد كيا اس نورانی محفل میں مختلف قرّا نے قرآن كريم كی تلاوت كر كے بی بی دو عالم سلام اللہ علیھا كو ھدیہ كيا -
131823
نظرات بینندگان
captcha