ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق صوبہ كرمان میں قراء اور حفاظ كے ادارے كے سربراہ ٫٫ نيك انديش ٬٬ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ سنٹر نمبر ۷ قراء اور حفاظ كا تيسرا خصوصی سنٹر ہو گا-
انہوں نے كہا كہ ان سنٹروں میں ۲۵ سال اور اس سے زيادہ عمر كے افراد حفظ قرآن كے لیے داخلہ لے سكتے ہیں اور یہ سنٹرز شہر كے ايسے علاقوں میں واقع ہیں كہ سب لوگ ان سے مستفيد ہو سكتے ہیں –
131831