ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كرمان میں تعليمی بورڈ كے قرآنی ماہر سيد مجيد طيب نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی مقابلوں كے پہلے مرحلہ كے نتائج كا اعلان كر ديا گيا ہے اور اس صوبہ كے مختلف علاقوں كے بچوں كے مابين قرآنی مقابلے بھی منعقد كیے جائیں گے-
اس قرآنی ماہر نے اعلان كيا كہ قرآنی تعليم كا خصوصی كورس اس مقابلے میں پوزيشن لينے والے افراد كے لیے ركھا جاۓ گا –
131830