سڈنی میں اسلامی آرٹ كی سب سے بڑی نمائش كا انعقاد

IQNA

سڈنی میں اسلامی آرٹ كی سب سے بڑی نمائش كا انعقاد

10:03 - June 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1552777
بين الاقوامی گروپ : آسٹريليا كی سب سے زيادہ آبادی والی رياست نيو ساوٹ ولز میں اسلامی آرٹ كی سب سے بڑی نمائش لگائی گئی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آسٹريلوی اخبار سن ہارڈ نے لكھا ہے كہ اس نمائش میں ۳۵۰ انمول اسلامی فن پارے اور ۲۰ ہزار دوسرے آثار كو ڈيوڈ خليلی نے اس نمائش كے لیے اكٹھا كيا تہا –
اس نمائش كے ايك ذمہ د ار شخص نے كہا كہ اسلامی آرٹ كی ايسی نمائش آسٹريليا میں پہلی بار منعقد كی گئی ہے اور ان فن پاروں كی خصوصی حفاظت كی جا رہی ہے اس نمائش كے درسرے حصے میں قرآن كے قلمی نسخے ٬پرانی جا نمازیں اور دوسری مذھبی اشياء ركھی گئی ہیں –
131858
نظرات بینندگان
captcha