ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق طلباء كمیٹی كی جانب سے قرآنی دانشوروں كی دو نشستیں منعقد ہوئیں – پہلی نشست میں قرآنی ماہريين نے عالم طبيعت میں علمی آواز كے اثرات اور انسان پر قرآن كی دلنشين آواز كے اثرات پر تبادلہ خيال كيا –
دوسری نشست میں قرآن مجيد كے تربيتی آثار و بركات پر روشنی ڈالی گئی –
یہ نشستیں قرآنی معارف كی ترويج اور تبليغ كے لیے منعقد كی گئیں تھیں –
132223