اردبيل میں قرآنی انجمنوں كے انتخابات

IQNA

اردبيل میں قرآنی انجمنوں كے انتخابات

10:54 - June 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1553553
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ اردبيل میں قرآن سنٹروں كے سربراہان كی تنظيم كے انتخابات منعقد كیے گۓ ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق تبليغات اسلامی ادارہ كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ ان انتخابات كا مقصد قرآنی سرگرميوں كو منظم كرنے اور اس حوالے سے تمام امور كی صحيح سرپرستی كرنا ہے –تاكہ جتنے بھی قرآنی سنٹر مصروف عمل ہیں ان كے مابين اچھے تعلقات اور باہمی داد و ستد قائم كيا جا سكے –
132710
نظرات بینندگان
captcha