ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اساتذہ كی تربيت كے اعلی سنٹر كے سربراہ نے طلباء كے سوالات كے جوابات ديتے ہوۓ كہا كہ مشہد میں قرّا كی انجمن اور قرآنی اساتذہ كے تربيتی سنٹر كے اصرار پر اس شعبہ كا يونيورسٹی میں اضافہ كيا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں سليبس كی تياری پر كام شروع ہو چكا ہے اور اس شعبہ كے لیے سركاری رجسٹريشن پر بھی كام ہو رہا ہے –
132300