حرم امامين عسكريين علیھما السلام میں اس وقت عراقی پوليس اور امريكی فوجيوں كی بڑی تعداد موجود ہے اور حرم مطہر كی جانب جانے والے تمام راستے بند كر دیے گۓ ہیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے العربیہ سائٹ سے نقل كيا ہے كہ عراقی عدلیہ كے عہدے دار جناب شيخ صالح الحيدری نے كہا ہے كہ دہشت گردوں اور تكفيری گروپ كی طرف سے حرمين شريفين عسكريين پر یہ دوسری بار حملہ كيا گيا ہے –
133180