ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ڈاكٹر غلام علی حداد عادل نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن كے ترجمہ كا كام مكمل ہو چكا ہے اور اب تصحيح كے مراحل سے گذر رہا ہے اس سے پہلے حداد عادل نے كئی كتابیں تاليف كی ہیں جن میں ٫٫ فرھنگ برھنگی و برھنگی فرھنگی ٬٬ ٫٫ جدائی ھا ٬٬ قرآن كے دروس ۴ جلد وغيرہ كے نام لیے جا سكتے ہیں وہ اب تك كئی سركاری عہدوں پر رہ چكے ہیں اور حال حاضر میں ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر ہیں –
133131