غلام علی حداد عادل نے قرآن كا ترجمہ مكمل كر ليا

IQNA

غلام علی حداد عادل نے قرآن كا ترجمہ مكمل كر ليا

12:58 - June 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1553906
گروہ ادب : ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر غلام علی حداد عادل نے قرآن كا كامل ترجمہ كر ديا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ڈاكٹر غلام علی حداد عادل نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن كے ترجمہ كا كام مكمل ہو چكا ہے اور اب تصحيح كے مراحل سے گذر رہا ہے اس سے پہلے حداد عادل نے كئی كتابیں تاليف كی ہیں جن میں ٫٫ فرھنگ برھنگی و برھنگی فرھنگی ٬٬ ٫٫ جدائی ھا ٬٬ قرآن كے دروس ۴ جلد وغيرہ كے نام لیے جا سكتے ہیں وہ اب تك كئی سركاری عہدوں پر رہ چكے ہیں اور حال حاضر میں ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر ہیں –
133131
نظرات بینندگان
captcha