تركی میں چھ سالہ حافظ قرآن

IQNA

تركی میں چھ سالہ حافظ قرآن

13:26 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555164
بين الاقوامی گروپ : محمد جوہری ٬تركی كے سب سے كمسن حافظ قرآن ہیں


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے الرياض اخبار سے نقل كيا ہے كہ شمالی تركی كے صوبہ صقاریہ میں حفاظ قرآن كا ايك امتحان ليا گيا جس میں ملك كے سب سے كم سن حافظ محمد جوہری قرار دیے گۓ –
حافظ قرآن محمد جوہری كے والد ضياء جوہری نے اپنے چھ سالہ بچے كی كاميابی پر خوشی كا اظہار كرتے ہوۓ كہا كہ محمد جوہری نے چار سال كی عمر سے حفظ كرنا شروع كيا تھا اور دو سال میں كل قرآن كے حافظ ہو گۓ ہیں –
134016
نظرات بینندگان
captcha