ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ دارالقرآن كے انچارج نے ايكنا سے خصوصی بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ موسم گرما كی تعطيلات میں د و طرح كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی ايك ۱۵ سال سے زيادہ عمر ركھنے والوں كے لیے ٬ اور دوسری ۱۵ سال سے كم عمر ركھنے والوں كے لیے -
جناب ملا محمدی نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ تجويد ٬ مفاہيم قرآن كی تعليم دی جاۓ گی –
135316