ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كی سركاری خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ یہ فيسٹيول دو ماہ تك جاری رہے گا –اس پروگرام كا انعقاد مسلمان جوانوں كی عالمی تنظيم نے كيا ہے – اس فيسٹيول میں مكہ مكرمہ میں ہونے والے تمام اسلامی اور ثقافتی پروگراموں كو عام لوگوں دكھايا جاۓ گا –
اس پروگرام میں علماء اور دانشوروں كی ايك بڑی تعداد نے مضامين لكھے اور تقريریں كیں –
136391