ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں ناظرہ قرآن ٬ قرائت ٬ حفظ قرآن ٬ تجويد ٬ ترجمہ اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاۓ گی – یہ كلاسیں بچوں اور بچيوں دونوں كے لیے منعقد كی گئی ہیں –
اور اس كورس كے اختتام پر بہتر كار كردگی كا مظاہرہ كرنے والے بچوں كو نفيس انعامات بھی دیے جائیں گے اور انہیں سير و تفريح كے لیے بھی لے جايا جاۓ گا اور كورس مكمل كرنے والوں كو سند بھی دی جاۓ گی –
136586