شہر يار كی مساجد میں قرآنی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

شہر يار كی مساجد میں قرآنی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

9:54 - June 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1557100
قرآنی سرگرمياں گروپ : تہران كے نواح میں واقع شہر ٬ شہر يار كی مساجد میں قرآنی تعليم كے فروغ كی خاطر كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں ناظرہ قرآن ٬ قرائت ٬ حفظ قرآن ٬ تجويد ٬ ترجمہ اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاۓ گی – یہ كلاسیں بچوں اور بچيوں دونوں كے لیے منعقد كی گئی ہیں –
اور اس كورس كے اختتام پر بہتر كار كردگی كا مظاہرہ كرنے والے بچوں كو نفيس انعامات بھی دیے جائیں گے اور انہیں سير و تفريح كے لیے بھی لے جايا جاۓ گا اور كورس مكمل كرنے والوں كو سند بھی دی جاۓ گی –
136586
نظرات بینندگان
captcha