ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت و مذھبی امور پاكدشت كے سربراہ نے كہا كہ اس طرح كے پروگرام سے جوانوں كے درميان كتابیں پڑھنے كا شوق پيدا كرنا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ پاكدشت كی جو مساجد كم سے كم ۱۰۰ میٹر میں تعمير ہوئی ہوں وہاں كے متولی حضرات ادارہ سے رابطہ قائم كر كے كتاب خانہ قائم كر سكتے ہیں
136901