وبلاگ امام علی علیہ السلام

IQNA

وبلاگ امام علی علیہ السلام

10:44 - June 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1557629
بلاگ گروپ : بلاگ گروپ نے اپنے اس مضمون میں مولاۓ كائنات حضرت امير المٶمنين علی ابن ابی طالب علیہ السلام كی حديث نقل كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬بلاگ گروپ نے لكھا ہے كہ امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں كہ اے اولاد آدم ۜ كل كے رزق كے لیے غم گين نہ ہو اس لیے كہ اگر كل تم زندہ رہو گے تو پروردگار عالم تمہاری روزی كا انتظام كرے گا –
دوسری حديث میں امام علیہ السلام نے فرمايا كہ دوسروں كے بچوں كے ساتھ نيكی اور مہربانی كرو تاكہ لوگ تمہارے بچوں كی قدر كریں –
اسی طرح امام علیہ السلام نے فرمايا كہ قرآن میں ماضی كی خبر ہے اور مستقبل كی بھی اور وہ احكام بھی بيان كۓ گۓ ہیں جس كی تمہیں ضرورت ہے –
137144
نظرات بینندگان
captcha