جريدہ مبلغان ، كا ۲۹ واں شمارہ منظر عام پر آگيا

IQNA

جريدہ مبلغان ، كا ۲۹ واں شمارہ منظر عام پر آگيا

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558028
فكر ونظر گروپ: ماہنامہ (مبلغان ) كا ۲۹ واں شمارہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں ولايت كی طرف سے كی گئی راہنمائی اخلاق، تعليم،ثقافت قائد انقلاب اسلامی كے ارشادات ، پيش كئے گئے ہیں ۔
(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس جريدہ میں مزيد ، قرآن میں مثالی خواتين ، قومی اتحاد اور اسلامی وحدت ، خواتين كے لئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا كی تعليم ، اخلاص، جيسے عناوين پر تحقيقی بحث كی گئی ہے۔
۱۳۸۰۲۳
نظرات بینندگان
captcha