قرآن سے توسل كے بارے میں احاديث

IQNA

قرآن سے توسل كے بارے میں احاديث

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558030
بلاگ گروپ:”يا من اسمہ دواءوذكرہ شفاء“نامی بلاگ نے قرآن سے توسل كے بارے میں احاديث تحرير كی ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساںايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ”يامن اسمہ دواء واذكرہ شفاء“كے نام پر كام كرنے والے بلاگ قرآن سے توسل كے بارے میں احاديث نقل كی ہیں ۔جس میں پيغمبر اكرم (ص)سے منقولہ احاديث آئی ہیں كہ آپ نے فرمايا:جو شخص قرآن مجيد سے شفا طلب نہیں كرتا خدا اسے شفا نہ دے۔
امام جعفر صادق (ع)نے فرمايا:جو شخص قرآن كی سو آيات كی تلاوت كرے اور اس كے بعد سات مرتبہ يااللہ كہے اگر پتھر پر بھی دعا كرے تو پتھر ريزہ ريزہ ہوجائے۔
۱۳۸۰۳۹
نظرات بینندگان
captcha