ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی اور ورازت تعليم كے ذيلی ادارہ دار القرآن كے سر براہ” مجيد زكی لو“نے قرآن كی تلاوت كے لئے نيا سافٹ ويئر تيار كيا ہے جس میں تلاوت كے مختلف انداز اور اسلوب سكھائے گئے ہیں ، انھوں نے كہا كہ یہ سافٹ ويئر اس ادارہ كی طرف سے مختلف اداروں كو بھيجے گئے ہیں۔