ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق نماز مغربين كے بعد حرم مطہر حسن بن امام موسیٰ كاظم (ع)میں كلاسیں منعقد ہوتی ہیں جس میں آيت اللہ بحرالعلوم گيلانی تدريس كے فرائض انجام ديتے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ ان كلاسوں میں مفسرين اور متكلمين كے نظريات بيان كئے جاتے ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق حسن ابن موسیٰ كا روضہ مبارك صوبہ گيلان میں واقع ہے۔
۱۳۸۰۸۵